ر یو ڈی جینیرو 27 اکتو بر ( ایجنسیز) بر ا زیل کی صدر د لما رو سف کو دو با ر ہ دو سری میعا د کیلئے صد ر بر ا زیل منتخب کر لیا گیا ہے۔ د نیا کے پا نچویں سب سے بڑ ے ملک میں سر کا ر ی طو ر پر ا علا ن کیا گیا د
لما رو سف نے ا پنی حر یف ا یسیو نیو س کو ہر ا دیا ‘ ایلکٹو ر ل کو ر ٹ نے یہ با ت بتا ئی ۔ صد ر دلما رو سف کے صد ا رتی د و ر میں سما جی پر و گر امو ں کے ذر یہ کئی بر ا زیلین لو گو ں کی غر یبی ہٹا نے میں مد د ملی اور د رمیا نی طبقہ کے عوا م کو بھی کا فی مد د حا صل ہو ئی ۔